Select Page

Acuity Eye Care Blog

The purpose of Acuity Eye  Care Blog to generate awareness about eye care services, knowledge sharing about eye care procedures and digbnostics.

Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

آئیے ایک خوبصورت اور پر سوز نعت کے ساتھ رمضان المبارک کا استقبال کرتے ہیں۔ پیشِ خدمت ہے، “پایا نہ پھر مزہ وہ جینے میں۔۔ جو ملا ہے سکوں مدینے میں” االلہ پاک ہم سب کے دلوں کو اپنی اور اپنے رسولﷺ کی محبت سے منور فرمائے اور ماہِ رمضان کی سعادتوں سے بہرہ مند فرمائے۔

read more
Ghazal-Na younhi Koocha o Bazar-Urdu-Makhooz na Man Behooda

Ghazal-Na younhi Koocha o Bazar-Urdu-Makhooz na Man Behooda

کلامِ مولانا رومی – نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم اردو غزل نہ یونہی کو چہ و بازارمیں بیکار میں گھوموں ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ غزل نوائے وقت میگزین میں 7 مارچ 2021 کو صفحہ نمبر 14 پر شائع ہوئی۔

read more
Ghazal-karwan chala Gaya-Pak Tea House Jang

Ghazal-karwan chala Gaya-Pak Tea House Jang

روز نامہ جنگ کے ادبی صفحہ پاک ٹی ہاؤس میں شائع ہونے والی ڈاکٹر ضیا ء المظہری کی غزل “کارواں چلا گیا” پیشِ خدمت ہے۔ یہ غزل ۳ مارچ ۲۰۲۱ کو اس صفحہ کی زینت بنی۔ غزل “کارواں چلا گیا” مندرجہ ذیل ہے۔

read more
Mysteries of Love-Asrar e Mohabbat

Mysteries of Love-Asrar e Mohabbat

پروفیسر ضیاء المظہری کی لکھی ہوئی اردو نظم اسرارِ محبت اور اس کا انگریزی شاعری میں ترجمہ “مسٹری آف لو کے اشعار اور وڈیو لنک اس پوسٹ میں پیش کیے گئے ہیں۔ Urdu poem Israr e Muhabbat with Poetic English translation Mysteries of love is presented with video links.

read more
Urdu Adab in New Year 2021

Urdu Adab in New Year 2021

شاعر، ادیب، ماہرِ امراضِ چشم پروفیسر ڈاکٹر ضیا ء المظہری کی نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں شائع ہونے والی تحریرسالِ گذشتہ یعنی بیس سو بیس قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہت سی بے یقینی، اضطراب اور انتشار کی کیفیت میں رخصت ہوا۔ایسی افراتفری اور نظریاتی تضادات گزشتہ کئی دہائیوں میں دیکھنے میں نہیں آئے۔

read more
2021-January Glaucoma Awareness Month

2021-January Glaucoma Awareness Month

Glaucoma Does Discriminate: Here’s What You Need to Know to Protect Yourself Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology urges people at risk to be screened for this potentially blinding eye disease. Glaucoma is one of the leading causes of vision loss, affecting millions of people in the world. But this potentially blinding eye disease does not affect all people equally. During Glaucoma Awareness Month in January, Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology is urging people to be screened, especially if you are at increased risk of glaucoma.

read more
Jasd-e-Do-Lakht-Saqoot-e-Dhaka

Jasd-e-Do-Lakht-Saqoot-e-Dhaka

انچاس برس پہلے آج ہی کے دن ہمارے قومی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ رونما ہوا۔ لا الہ الاللہ کے نام پر بننے والی ریاست دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی۔جنگ کی وجہ سے ہمارا خاندان پسرور کے نواحی گائوں میں اپنے خالو کے گھر میں پناہ گزیں تھا۔ کمرے کے فرش پر پرالی بچھا کر بستروں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ پھوپھی کا گیارہ سالہ بیٹا خالد ریڈیو پاکستان پر پنجابی نغمہ “تر رگڑا، اینہاں نون دیو رگڑا” سن کر اپنے جوش وخروش کا اظہار کر رہا تھا والد صاحب جو شعبہ ءِ تعلیم سے وابستہ تھے انتہائی رندھی ہوئی آواز میں گویا ہوئے، ” رگڑا تو ہمیں لگ گیا ہے، بی بی سی کے مظابق پاکستان نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں” اُن کے یہ الفاظ، آنسو بھری آنکھیں اور لہجے سے ٹپکتا ہوا دکھ میرے ننھے ذہن پر ہمیشہ کے لئیے ثبت ہو کر رہ گیا۔ معروف ادبی شخصیّت اور نوائے وقت کے ادبی صفحات کی روحِ رواں جناب خالد یزدانی صاحب سے غائبانہ تعارف نوائے وقت کا پرانا قاری ہونے کے ناطے عرصہ ءِ دراز سے حاصل تھا۔ یہ تعارف 2010 میں ایک تعلقِ خاطر میں اس وقت تبدیل ہونا شروع ہوا جب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں لکھی ہوئی نطم “دخترِ اُمّت” کو انھوں نے اپنے صفحہ کی زینت بنایا۔ اسی طرح 2016 میں شائع ہونے والی کتاب چشمِ بینا کو بھی اپنے قیمتی تبصرہ سے نوازا اور نوائے وقت کے تبصرہ کتب کے حصہ میں شائع کیا۔ شعبہ امراضِ چشم کے توسط سے براہِ راست ملا قاتوں کا موقع ملا اور یوں محترم یزدانی صاحب گاہے گاہے تشریف لا کر میرے شعرو شاعری کے ادبی ذوق کی حوصلہ افزائی فرماتے۔ ماہِ نومبر کے آخر میں ملاقات ہوئی تو فرمایا کہ سقوطِ ڈھاکہ کے بارے میں کچھ لکھیں تا کہ نئی نسل کو تاریخ کے بارے میں آگاہ کیا جاسکے۔ محض پانچ سال کی عمر میں پیش آنے والے اس عظیم قومی سانحہ کے نقوش والدِ مرحوم کی قومی سیاست میں انتہائی دلچسپی کی وجہ سے بچپن ہی سے میرے ذہن پر نقش رہے ہیں۔ اس طرح دسمبر 2020 میں یہ تاثّرات ایک نظم “جسدِ دو لخت” کی صورت میں ۱۳ تاریخ کو نوائے وقت میگزین کی سقوطِ ڈھاکہ کے بارے میں خصوصی اشاعت کا حصہ بنے۔ اس کے اشعار، آج سولہ دسمبر کے دن، غور و فکر کی دعوت کے ساتھ آپ کی بصارتوں اورسماعتوں کی نذر ہیں۔

read more
Aksar Bhool Jata Hon-Ghazal

Aksar Bhool Jata Hon-Ghazal

روز نامہ جنگ 2 دسمبر 2020 کے ادبی صفحہ “پاک ٹی ہاؤس” کی زینت بننے والی غزل “میں اکثر بھول جاتا ہوں بہت باتیں ضروری سی” “منیر نیازی مرحوم کے لکھے ہوئے اشعار “ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ” سے متاثر ہو کر لکھی۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج 90-1985 کے زمانے میں اس کا مطلع لکھا۔ چشمِ بینا کی اشاعت کے موقع پر 2016 میں یہ غزل مکمل ہوئی۔ اس غزل کا تراشہ اور اشعار آپ کی بصارتوں کی نذر ہیں۔ کلام، شاعر بہ زبانِ شاعر کے سلسلہ میں ہمارے یو ٹیوب چینل کا لنک بھی پیشِ خدمت ہے امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔

read more
2020-Toy Related Eye Injuries Awareness Month

2020-Toy Related Eye Injuries Awareness Month

December is Toy Related Eye Injuries Awareness month. The number of eye injuries related to such non-powder guns is increasing at an alarming rate. Another study published earlier this year showed an increase of almost 170 per cent over the last 23 years. If toy guns are on your shopping list, Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology urge you to also give the gift of protective eyewear. Protective eyewear and proper guidance make BB, pellet and paintball gun activities safer for children.

read more
استحکام ملت

استحکام ملت

پروفیسر ڈاکٹر ضیا ء المظہری کی کتاب چشمِ بینا سے لی گئی نظم “اِستحکامِ ملت” روزنامہ نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی۔ یہ نظم ولیم رالف ایمرسن کی نظم ( اے نیشن سٹرینتھ ) سے ماخوذ ہے۔ اس مختصر نظم میں شاعر ایک قوم کی کامیابی کا راز افشا کرتا ہے۔ کسی قوم کی کامیابی اس کے افراد سے ہوتی ہے نہ کہ سونے ، زیورات ، تلواروں اور بندوقوں سے۔ This original English poem has been written by “R.W. Emerson.” In this short poem, he reveals the secret of a nation’s success. The success of a nation lies with its manpower that is its people and not with gold and jewels. “A Nation’s Strength” by William Ralph Emerson (ء1833-1917)

read more
عینک اور لینزز سے نجات بزریعہ لیزر ٹیکنالاجی

عینک اور لینزز سے نجات بزریعہ لیزر ٹیکنالاجی

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دور کی نظر کی کمزوری اور دھندلے پن کا علاج ممکن ہے جس کی وجہ سے عینک اور کنٹیکٹ لینز سے ہمیشہ کیلئے نجات مل سکتی ہے۔ وہ لوگ جن کی دور کی نظر کمزور ہو یا انہیں چیزیں دھندلی نظر آتی ہوں تو یہ ان کی آنکھ کی بناوٹ یا قورنیہ کی عدم درستگی کی بناء پر ہوتا ہے۔ جسے لیزر سے درست کر دیا جاتا ہے۔ لیزر سے قورنیہ کی قوت کو تبدیل کر دیا جاتا ہے جس سے اِس کی فوکس یعنی مرکوز کرنے کی صلاحیت بحال ہو جاتی ہے اور آپ عینک یا کنٹیکٹ لینز کے بغیر دیکھنے لگتے ہیں جس سے آپ کی ذات اور شخصیت میں اعتماد بیدا ہوتا ہے کھیلوں میں شرکت کا لطف بڑھ جاتا ہے اور ایسے پیشہ ورانہ فرائض کی تکمیل آسان ہو جاتی ہے جس کیلئے درست نظر مطلوبہ اہلیت میں شامل ہو اور خصوصاََ ان نوجوانوں کیلئے جو ایسے اِداروں میں ملازمت حاصل کرنے کے خواہاں ہوں۔

read more
2020-Diabetic Eye Disease Awareness month

2020-Diabetic Eye Disease Awareness month

Sixty Percent of People with Diabetes Skip Annual Sight-Saving Exams People with diabetes are at increased risk of developing serious eye diseases, yet most do not have sight-saving, annual eye exams, according to a large study. Acuity Eye Center Lahore Pakistan joins the American Academy of Ophthalmology in reiterating the importance of eye exams during the month of November, which is observed as Diabetic Eye Disease Awareness Month. One in 10 Americans has diabetes, putting them at heightened risk for visual impairment due to the eye disease diabetic retinopathy. The disease also can lead to other blinding ocular complications if not treated in time. Fortunately, having a dilated eye exam yearly or more often can prevent 95 per cent of diabetes-related vision loss.

read more
دور نظری یا دور اندیشی

دور نظری یا دور اندیشی

ہائپراوپیا یا دور اندیشی ، ایک عام نظر کا مسئلہ ہے ، ہائپراوپیا کے شکار افراد دور کی اشیاء کو بہت اچھی طرح سے دیکھ سکتے ہیں ، لیکن ان چیزوں پر توجہ دینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو قریب ہوتی ہیں۔ اس حالت کو بعض اوقات ہائپراوپیاکی بجائے “ہائپرمیٹروپیا” بھی کہا جاتا ہے۔

read more
Costume and Cosmetic Eye Contact Lens Safety Month

Costume and Cosmetic Eye Contact Lens Safety Month

Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology warn about the dangers of illegal costume contact lenses lurking on store shelves and invading online retailers Creepy costume lenses might add a spine-tingling thrill to your Halloween costume, but wearing costume contact lenses without a prescription can lead to serious eye infections or permanent vision loss. Decorative lenses are medical devices, not costume jewellery. They must be prescribed and fitted by an eye care professional, just like regular contact lenses. That’s why Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology are urging people to buy decorative contact lenses only from retailers who require a prescription and sell FDA-approved products.

read more
Computer Eye Strain

Computer Eye Strain

There are some steps that can relief computer eye strain in the following: Having a routine comprehensive eye exam every year is the most important thing you can do to prevent or treat computer vision problems. During your exam, be sure to tell your eye doctor how often you use a computer and digital devices at work and at home. Measure how far your eyes are from your screen when you sit at your computer and bring this measurement to your exam so your eye doctor can test your eyes at that specific working distance.

read more

Better Eye Care is Our Mission

24/7 service. Same Day Appointments are Available.

Your Eye Care Starts Here

Flexible appointments and urgent care.

Or call — +92 3004401151

May 2024
Mon
Tue
Wed
Thu
Fri
Sat
Sun
29
30
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
1
2

Share This