Select Page
Dastan-e-Chaman

Dastan-e-Chaman

Dastan-e-Chamanپروفیسر ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ نظم نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں ۱۱ اگست ۲۰۱۹ کو شائع ہوئی۔نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں شائع ہونے والی نظم داستانِ چمنکلامِ شاعر بہ زبانِ شاعرکلامِ شاعر بہ زبانِ شاعرپروفیسر ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ نظم...
Mard-e-Nayab-Abou ben Adhem-Urdu Poem

Mard-e-Nayab-Abou ben Adhem-Urdu Poem

مردِ نایابمردِ نایاب(ابو بن ادھمؒ)(ماخوذ) ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ نظم نوائے وقت کے سنڈے میگزین کے ادبی صفحہ (14) پر 11 ستمبر 2021 کو شائع ہوئی۔نظم کے پس منظر کے بارے ڈاکٹر صاحب یوں رقم طراز ہیں۔Mard-e-Nayab-Abou ben Adhem-Urdu Poem-مردِ نایابزمانہ ءِ طالب...
Deedar-e-Qamar-Eid Greetings-Urdu

Deedar-e-Qamar-Eid Greetings-Urdu

عید الفطر ۲۰۲۱ کے پر مسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو عید مبارکجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ چاند کی رویت پاکستان ہمیشہ سے مختلف پہلوؤں سے سنجیدہ اور غیر سنجیدہ بحث کا موضوع رہی ہے۔ اسی تناظر میں لکھی ہوئی نظم دیدارِ قمر آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ یہ نظم نوائے وقت میگزین...
Khitab-e-Momin-A believer addresses Pharaoh-Firon court

Khitab-e-Momin-A believer addresses Pharaoh-Firon court

(ماخذ۔ سورہ ءِ مومن۔ القرآن) ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ نظم نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں ۲ مئی ۲۰۲۱ کو شائع ہوئی۔ اپنے بہت خاص وزیروں کو بلا کے فرعون یوں گویا ہوا دربار سجاکے جو رائے تمھاری ہو تو موسیٰ کو سزا دوں سوچا ہے فساد اس کا جڑ سے ہی مٹا دوں چال پہ اپنی...
Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

پایا نہ پھر مزہ وہ جینے میں جو ملا ہے سکوں مدینے میں آئیے ایک خوبصورت اور پر سوز نعت کے ساتھ رمضان المبارک کا استقبال کرتے ہیں۔یہ نعت محبِّ رسول جناب شفقت ممتاز صاحب کی فرمائش پر انہی کی بتائی ہوئی طرز میں ماہِ رجب میں لکھنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ محترم شفقت ممتاز صاحب...